میرا بیٹا جو کاروبار کرتے ہیں ان کی لین دین اور قرض جو ان کے ذمے ہیں، کیا اس کی ادائیگی مجھ پر واجب ہوگی؟
آپ کے کاروبار کرنے والے بیٹے کی کاروباری لین دین اور قرض کی ادائیگی آپ پر واجب نہیں ہے۔