# 3192 اگر کوئی اپنے والد یا کسی بزرگ کے نام پر مسجد بنا رہے ہیں تو کیا اس مسجد کا نام ان کے والد یا کسی بزرگ کے نام سے موسوم کر سکتے ہیں؟ Question Date: 06/05/2023 جی، رکھ سکتے ہیں۔