کسی انسان کے اندر برے عادات ہیں وہ چاہتا ہے کہ برے عادات چھوڑ دے اور راہ راست پر آ جائے لیکن بری عادتوں کی وجہ سے وہ مجبور ہیں وہ ان عادتوں سے چھٹکارا نہیں پا رہا۔ تو کیا کرنا چاہیے؟ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ وہ ان بری عادتوں اور گناہ کے کاموں سے باز آ جائے اور اچھی عادات اپنائے۔۔۔
سیدھے راستے پر آنے یا اسے لانے کے لیے اور بری عادتوں سے چھٹکارا پانے کے لیے اسے چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ موت اور قیامت کو یاد کرے۔