# 3183 کیا پرائیویٹ بینک سے منافع لینا جائز ہے؟ مگر منافع طے نہ کیا جائے تو پھر بھی مستحق کو دینا ہوتا ہے یا نہیں؟ Question Date: 03/05/2023 اگر فکس نہیں کیا گیا ہو تو منافع لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔