اگر میرے پاس خاک شفا والی تسبیح ہو۔ میں کہیں سفر میں ہوں تو سجدہ گاہ کے طور پر اسے استعمال کر سکتی ہوں؟
جی، تسبیح کو ایسے پھیلا کے ترتیب دیں کہ سجدہ گاہ جیسی بن جائے اور اس پر سجدہ کریں توسجدہ صحیح ہے۔