اگر کوئی شخص اپنی وراثتی جائیداد بیچ کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کرنا چاہے تو کیا وہ ایسا کر سکتا ہے؟ اورکیا کوئی شخص زیارات مقام مقدسہ کے لیے اپنی وراثتی جائیداد فروخت سکتا ہے؟

اپنے آباء و اجداد سے جو وراثتی جائیداد ملے ہیں وہ اپنے بہن بھائیوں یا دیگر کے ساتھ مشترکہ ہیں ان میں آپ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ ہاں اگر اکیلا وارث ہے یا آپ نے خود حاصل کیا ہوا مال و جائیداد ہیں اور آپ کے بعد آپ کے اولاد اور دیگر وارثین کا حق ہوگا تو ان مال و جائیداد کا آپ چونکہ مالک ہے اس لیے ان میں آپ کسی طرح کا بھی تصرف کر سکتے ہیں اور اپنے ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں۔