اگر شراب کو دوای سمجھ کے ایک آدھا گلاس پی لے تو کیا حکم ہے اس کے لیے؟

اگر ماھر ڈاکٹر کے مشورے سے پیے تو اس صورت میں جائز ہے، صرف اتنی حد تک پی سکتے ہیں جتنی مقدار علاج کے لیے ضروری ہے۔ خود سے یہ سوچ کر کہ یہ میری فلاں بیماری کے لیے مفید ہے پینا چاہیں تو یہ جائز نہیں ہے۔ صرف مستند ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی استعمال کر سکتے ہیں۔