جناب ا یک خالی پن ہے زندگی میں نمازیں بھی پڑھتی ہوں صبح جتنا قرآن مجید پڑھا جاتا ہے وہ بھی پڑھتی ہوں اور سورہ یس بھی پڑھا کر تی ہوں امی ابو کی خدمت جتنی ہو سکتی ہے وہ بھی کرتی ہوں مجھے اس خالی پن کو دور کرنا ہے کوئی طریقہ ہو تو بتا دیں۔ خالی پن یعنی مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں کسی کی تلاش میں ہوں، شاید اپنے رب کی۔۔۔! اس طرح بے چینی سی حالت ہے میری۔۔۔
آپ نماز تھجد میں اپنے والدین کے لئے دعا کریں اور پھر والدین کا واسطہ دے کر دعا کریں گے تو یہ بھی حل ہو جائے گا۔ اِن شَآءاللہ۔۔۔