کیا جائز ہے کہ اگر کوئی اپنی بیوی کی بھانجی سے نکاح یا متعہ کرے جبکہ بیوی کی بھانجی اسکے سابقہ شوہر کے بیٹے سے طلاق یافتہ بھی ھو؟
بیوی کی اجازت کے ساتھ درست ہے بیوی کی اجازت کے بغیر درست نہیں ہے۔
بیوی کی اجازت کے ساتھ درست ہے بیوی کی اجازت کے بغیر درست نہیں ہے۔