بچی یا بچے کی پیدائش کے ساتویں دن سے پہلے مثلا جمعہ کا دن آئے تو اس دن اس کا عقیقہ یا جھنڈ کروانا (پہلی بار بال منڈوانا) صحیح ہے؟ کیا ایسا کیا جا سکتا ہے؟

یہ کام پیدائش کے ساتویں دن مستحب ہے۔ اور مستحب کام بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کرے گا تو ثواب ملے گا ورنہ ثواب سے محروم ہوگا لیکن کام درست ہوگا۔