چھوٹے بچوں کی عیدی کیا ماں باپ اپنے آپ پر خرچ کر سکتے ہیں؟ جو پیسے بچوں کو ملے ہیں عید کے موقع پر کیا ان پر صرف بچوں کو ہی حق ہے یا ماں باپ اپنی ضروریات کے لیے وہ پیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
جی، بالکل خرچ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ وہ آپ کی کفالت میں ہیں۔
جی، بالکل خرچ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ وہ آپ کی کفالت میں ہیں۔