فطرانہ کس عُمر تک کے بچے کے دینا چاہیے؟
زکواۃ فطرہ اس بچے کی بھی دینی ہے جو عید سے پہلے دن وقت افطار سے پہلے پیدا ہوا ہو اور اس گھر کا نان خور شمار ہو۔