ایک خاتون ہے جو حیض کی حالت میں ہے آیا وہ قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں جا سکتی ہے؟ اسی طرح دیگر مقاماتِ مقدسہ جیسے بی بی پاک دامن کا دربار ہے وہاں وہ جا سکتی ہے یا نہیں جا سکتی؟
جی، جا سکتی ہیں۔ حائضہ خاتون کے لیے قبرستان یا ایسی جگہوں پر جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔