کیا بینک سے پرائز بانڈ خرید کے رکھنا جائز ہے اور اگر انعام نکل آۓ تو اس انعام کی رقم کا کیا حکم ہے؟

جی، پرائز بونڈ لے سکتے ہیں لیکن آیۃ اللہ سیستانی (مد ظلہ العالی) کے فتویٰ کے مطابق چونکہ پرائز بونڈ والا بینک گورنمنٹ/سرکار کا ہے اس لیے اس پرائز بونڈ پر ملنے والے انعامات کا آدھا حصہ غریبوں میں تقسیم کرے۔