اگر لڑکی اپنی مرضی سے متعہ کرنا چاہتی ہیں گھر والوں کی مرضی کے بغیر تو کیا حکم ہے؟
نکاح چاہے دائمی ہو یا انقطاعی (متعہ) دونوں صورتوں میں سرپرست کی اجازت ضروری ہے۔ سرپرست یعنی باپ (والد) یا دادا باقی گھر والوں میں سے کسی کی اجازت شرعاً شرط نہیں ہے۔