# 3148 خوشبو لگانے سے روزہ پے کیا فرق پڑتا ہے؟ کیا روزہ باطل ہو جاتا ہے؟ Question Date: 08/04/2023 نہیں بالکل نہیں۔ بلکہ روزہ دار کے لئے خوشبو لگانا اور عطر کا استعمال بہتر ہے۔