یہ جملہ ہے ”فلاں سورہ کے ترجمہ، حاشیہ و تفسیر پر مشتمل ہوگا۔“ اس جملے میں لفظ حاشیہ کا کیا مطلب ہے؟

قرآن مجید کے بعض نسخوں میں صفحات کے درمیان میں قرآنی آیات کا متن درج ہوتا ہے اور اطراف میں متعلقہ آیت سے مربوط یا اس صفحہ پر درج آیات کے موضوع سے مربوط تھوڑی بہت معلومات درج ہوا ہوتا ہے، اسے حاشیہ کہتے ہیں۔ یہ ترجمہ اور تفسیر کے علاوہ ہے۔