جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ عورت کے لیے نامحرم کے سامنے پاؤں کھولنا حرام ہے۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت پاؤں کھول کے یعنی کھلا چپل پہن کے (جس کے اندر پاؤں کے جلد نظر آ رہے ہوتے ہیں) سڑکوں پہ نکلے تو کیا یہ جائز ہےحرام؟

پاؤں کے جس حصے پر وضو میں مسح کیا جاتا ہے اس حصے کو چھپانا واجب نہیں ہے۔ لیکن کوئی جراب وغیرہ پہن کر ایسے چپل استعمال کرے تو بہتر ہے۔ ایسا کرنا زیادہ باپردگی کا مظاہرہ ہوگا۔