کیا روزے کی حالت میں نسوار رکھی جا سکتی ہے؟
اگر اس کے ذرات حلق میں جائیں تو اس سے اجتناب کرنا لازم ہے مگر یہ کہ وہ ذرات تھوک میں مل کر مستہلک (نہ ہونے کے برابر) ہو جائیں۔