# 3139 روزے میں دانت نکلوا سکتے ہیں؟ Question Date: 05/04/2023 جی، روزے میں دانت نکلوائے جا سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔