مجھے پوچھنا تھا کہ فقہ جعفریہ میں عورت اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟ اور اگر بیٹھ سکتی ہیں تو اس کے بارے میں بتا دیں۔

جی بالکل بیٹھ سکتی ہے اور وہ کسی جامع مسجد میں تین دن پر مشتمل ھوتا ہے دو دن مستحب ہے تو تیسرا دن واجب ھوجاتا ہے۔ کسی مجبوری کے علاوہ مسجد سے باہر نہیں نکل سکتے۔