کیا ہم موبائل پر قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں۔؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جی، پڑھ سکتے ہیں۔ موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر وغیرہ کی سکرین پر قرآن مجید کھول کر تلاوت کر سکتے ہیں۔