اگر بیگم اپنے میکے جاتی ہے جو شوہر کے گھر سے دور ہے تو وہاں وہ نماز و روزہ قصر کریں گی یا پورے؟
اور خاتون جب اپنے والدین کے گھر جاتی ہیں تو چونکہ وہ اپنے شوہر کی تابع ہیں اس لیے وہاں اس کا قیام دس دن سے کم ہو یعنی مسافرت کے حکم میں ہے اور روزہ اور نماز قصر ہوگا۔