# 3133 کیا روزے کے ساتھ شوگر کا ٹیسٹ کرنے کے لیے ہم خون دے سکتے ہیں یا نہیں؟ Question Date: 03/04/2023 جی، بالکل دے سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔