کیا درد کی وجہ سے انسان کے جسم میں جو انجیکشن لگوائی جاتی ہے اس سے روزہ باطل ہوگا؟

اگر یہ دوائی کے لیے ہی ہے اور وہ انجیکشن رگ میں لگائی جاتی ہے تو اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔ ہاں اگر خوراک کے بدلے میں یا توانائی/طاقتی انجیکشن لگوائیں تو اس سے روزے پر اثر پڑتا ہے۔