ایک مد طعام (750گرام) کی قیمت کا تعین کیسے کیا جائے گا؟ اس کے شہر میں آٹا، جَو، باجرہ، گندم سب کی قیمتیں مختلف ہے

سب سے کم قیمت جو مارکیٹ یا علاقے میں رائج ہے اس کے حساب سے ادا کریں تو ذمہ بری ہو جاتا ہے، لیکن بہتر ہےکہ جو قیمت سب سے زیادہ ہو اس قیمت کے حساب سے فدیہ (مد طعام) ادا کرے۔ اس کا اجر بہت زیادہ ہے۔