اگر ایک شخص کی ایک سے زائد بیویاں ہوں تو کیا وہ ایک ہی وقت میں ہمبستری کر سکتا ہے ؟

شرعی حکم تو اپنی جگہ، لیکن ایسا کرنا عملاً ممکن ہی نہیں ہے۔ کیونکہ کہ آن واحد میں وہ بندہ ایک بیوی کے کمرے میں ہے تو دوسری کے پاس نہیں ہے، دوسرے کے پاس ہے تو پہلی کے پاس نہیں ہے۔ لہٰذا یہ قابل تصور نہیں ہے۔