# 3108 کوئی خاتون اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا وہ قبرستان یا بی بی پاک دامن یا اس جیسے مقدس مقامات میں جانا جائز ہے؟ Question Date: 01/03/2023 جی بالکل جاسکتی ہے۔