میرا ایک سوال تھا اگر نعوذباللہ کوئی شخص کسی سے لواطت کریں تو اسکی بہن فاعل پر حرام ہو جاتی ہے اگر یہ مسئلہ بعد میں پتا چلے تو کیا بیوی سے علیحدگی ضروری ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں
جی، جب بھی مسئلہ کا علم ہو اسی وقت علیٰحدہ ہونا چاہیے۔
جی، جب بھی مسئلہ کا علم ہو اسی وقت علیٰحدہ ہونا چاہیے۔