خمس کے لیے مختص کردہ رقم سے پیسے نکال کر ضرورت کے موقع پر استعمال کرے اور بعد میں واپس رکھے، کیا یہ جائز ہے؟

عام حالت میں خمس کے لیے مختص کردہ رقم یا جنس کو ذاتی استعمال میں نہیں لا سکتے۔ ہاں اگر بہت زیادہ ضرورت ہو تو مرجع تقلید یا اس کے وکیل سے اجازت لے کر استعمال کرسکتے ہیں۔