غیر مسلم سے ہاتھ ملانے کا کیا حکم ہے؟

غیر مسلم مرد کے ساتھ مسلم مرد کا اور غیر مسلم عورت کا مسلمان عورت کا ہاتھ ملانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ اگر وہ اہل کتاب ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ اور اگر اہل کتاب نہیں ہے، مثلاً ہندو، سکھ وغیرہ۔ تو بھی دونوں جانب خشک ہو یعنی دونون کے ہاتھ خشک ہو تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر دونوں یا کوئی ایک جانب گیلا ہو تو بھی ہاتھ ملانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بعد میں ہاتھ دھونا پڑے گا۔