محترم، جاہل قاصر و جاہل مقصر میں فرق واضح کردیجیے۔

جاہلِ قاصر؛ یعنی وہ بندہ جس کو پتا نہیں اور سکھنے کا اس کے پاس موقع بھی فراہم نہیں تاکہ وہ اپنی جہالت دور کرے۔ جاہرِ مقصر وہ شخص جو خود نہیں جانتا لیکن اس کے پاس سیکھنے کا اور اپنی جہالت دور کرنے کا موقع بھی تھا پھر بھی اس نے نہیں سیکھا۔