جو عورتیں اپنی آبرو بناتی ہیں اور اس دیگر زینت کرتی ہیں تو کیا یہ گناہ شمار ہوگا؟ اگر عورت کا مقصد اپنے شوہر کے لیے خوبصورت لگنا ہو تو بھی زینت کرنا حرام ہے یا کیا حکم ہے؟

اگر عورت کا اپنی زینت کرنا، اپنے آپ کو بنانا اور سنوارنا اپنے شوہر کے لیے ہو تو نہ صرف جائز ہے بلکہ یہ بہت اچھا عمل ہے۔ اپنے شوہر کے سامنے جتنی بھی زینت کرے اچھا عمل ہے۔ بلکہ باعث ثواب و اجر بھی ہے۔ ہاں اگر کسی بھی قسم کی زینت کرے غیر مردوں کے سامنے اپنی ادا دکھانے کے لیے، اپنی زینت شو کرنے کے لیے، تو یہ حرام ہے۔