ایک مؤمن جو مکہ مکرمہ سے 1500 کلو میٹر کے فاصلہ پر سعودی عرب میں رہتا ہے اور وہ ماہ رجب المرجب میں عمرہ کرنے جاتا ہے تو اسے کونسا عمرہ کرنا چاہیے؟ تمتع یا مفردہ یا قران؟ اور اس پر بھی طواف النسآء کرنا ہے یا نہیں؟
اس کو چاہیے کہ وہ عمرہ مفردہ بجا لائے۔ اور طواف النسآء بھی بجا لانا اس پر فرض ہے۔