...جہیز تو بیٹی کو والدین کی طرف سے ہبہ ملتا ہے ناں اس پر بھی خمس ہے؟
جہیز اور مہر کا عنوان الگ ہے یہ ھبہ یا صدقہ کے عنوان میں نہیں آتا ہے. اور حیثیت سے زیادہ ہے تو اس زیادہ پر خمس واجب ہے.