محترم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای صاحب کے نزدیک بھی جہیز پر خمس ہے ناں ؟ جو چیزیں سال بھر استعمال نہیں ہوئیں ان پر خمس ہوگا ؟؟ یا جہیز کو گفٹ شمار کیا جائے گا؟ مثلا کچھ تحائف کے طور پر بھائیوں نے چیزیں دیں کچھ رشتہ داروں نے ان سب چیزوں پر بھی خمس ہوگا؟
اگر اس کی حیثیت سے زیادہ نہیں ہے تو اس پر خمس واجب نہیں ہے۔