اگر کوئی مچھلی پانی سے نکلنے کے بعد بھی ایک گھنٹہ سے زیادہ وقت سے زندہ ہو تو اسکا چھلکا اتارنا شروع کردیں یا مرنے کا انتظار کریں؟
جب تک اس کی جان باقی ہے تب تک چھلکا نہ اتارا جائے، بلکہ اس کے مرنے کا انتظار کرے تو بہتر ہے۔
جب تک اس کی جان باقی ہے تب تک چھلکا نہ اتارا جائے، بلکہ اس کے مرنے کا انتظار کرے تو بہتر ہے۔