کیا طلاق کا صیغہ واٹساپ کال پہ بھی ہوجاتا یے؟ اگر پاس دو گواہ بھی موجود ہوں۔

طلاق کا صیغہ دو عادل گواہوں کے سامنے جاری کرے تو کافی ہے۔ بیوی جسے طلاق دینا ہو ساتھ موجود ہونا ضروری نہیں ہے۔ بلکہ بعد میں بیوی کو پیغام/اطلاع دیا جائے کہ تمہیں میں نے عادل گواہوں کے سامنے طلاق دے دی ہے، کافی ہے۔