میت کو دفن کرنے کے بعد فاتحہ پڑھا جاتا ہے فاتحہ کے اختتام پر چھڑی پر پھونکا دیا جاتا ہے قبر کی مٹی ہٹا کر اسی چھڑی کو دفن کر دیا جاتا ہے

میت کو دفن کرنے کے بعد فاتحہ پڑھنا اچھا عمل ہے لیکن فاتحہ پڑھ کے چھڑی پر پھونک کر اسے دفنانے کا کوئی حکم نہیں ہے۔ جب اس میت کو کفن پہنا دیا جاتا ہے اس وقت دو چھڑی (جسے جریدتین کہا جاتا ہے) کفن کے اندر رکھ کر اسے میت کے ساتھ دفنا دیا جاتا ہے۔