جناب عالی عرض یہ ھے کہ ایک مومن مکہ مکرمہ سے 1500 کلو میٹر دور سعودی عرب میں کام کرتا ھے۔ 13رجب عمرہ کیلئے جارھا اسے کونسا عمرہ کرنا چاھئے تمتع یا مفردہ یا قران؟ اور اس پر بھی طواف النساء کرنا ھے یا نہیں؟
اس کو عمرۂ مفردہ کرنا ہوگا۔ اور طواف النسآء بھی اس پر واجب ہے۔