اگر میں ایک بھاری رقم کسی بھی کمپنی میں انویسٹ کرتی ھوں چھ ماہ کے لئے۔ تو اس کا ایک پرکشش منافع ملتا ھے اور کاروبار بھی معلوم ھے کہ کون سے کاروبار میں لگایا جا رھا تو کیا پھر اس صورت میں میری رقم سے زیادہ منافع ملے تو وہ جائز ھے؟
جی، یہ درست ہے۔ اور وہ منافع لینا جائز ہے۔