کیا ماہواری کے دنوں میں معجزہ والا نیاز پکانا ٹھیک ہے؟
جی، ایامِ حیض و نفاس یا استحاضہ میں نیاز والا کھانا پکانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پکانا بھی جائز ہے اور کھانا بھی