فقہ جعفریہ کی رو سے منہ بولے بیٹے کے کیا احکام ھیں؟ اگر میاں بیوی نے اس منہ بولے لڑکے کا نام کاغذات میں اپنے بیٹے کے طور پر درج کیا ہو توکیا حکم ہے؟

منہ بولا بیٹا گھر میں بیٹھے نامحرم انسان جیسا ہے۔ گھر میں موجود عورتوں کے لیے نامحرم ہے اور گھر والے(میاں بیوی) کے مرنے کے بعد وہ منہ بولا بیٹا ان سے وراثت بھی نہیں لے سکتا۔ اسے ارث نہیں ملے گا۔