جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے بارے میں دو روایتیں بتائی جاتی ہیں؛ ایک 25 صفر المظفر اور دوسری 15 رجب المرجب۔ اب ان میں سے کونسی تاریخ مستند ہے؟
ہمارے علم کے مطابق ماہِ مبارک رجب المرجب کی 15 تاریخ والی روایت زیادہ مشہور ہے۔
ہمارے علم کے مطابق ماہِ مبارک رجب المرجب کی 15 تاریخ والی روایت زیادہ مشہور ہے۔