آغا صاحب جو ہم شکر کے نفل ادا کرتے ہیں؛ مثلا کسی معصوم ع کے روضے پر جاکر اور ہم اکثر نماز پڑھتے ہیں؛ زیارت امام حسین علیہ السلام، زیارت امام علی علیہ السلام، زیارت بی بی سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا۔ تو ایسے ہم کوئی بھی نماز کسی مومن کا قصد کر کے پڑھ سکتے ہیں؟
جی، پڑھ سکتے ہیں۔