# 3049 اگر ظہر کی نماز ختم کرنے کے بعد شک ہو کہ دو رکعت پڑھی یا چار رکعت، تو کیا حکم ہے؟ Question Date: 03/02/2023 چونکہ موقع گزر گیا ہے، اس لیے ایسے شک کی پرواہ نہیں کی جائے گی۔ اور نماز درست ہے۔