میں اپنے والد صاحب یا بھائی وغیرہ سے اپنا جیب خرچ لیتا ہوں تو ان جیب خرچ کے پیسوں سے میں اپنی طرف سے صدقہ دے سکتا ہوں کیا؟

اگر والد صاحب یا دوسرا کوئی اپنی مرضی سے آپ کو پیسے دیتے ہیں تو ان پیسوں میں سے آپ اپنی یا گھر والوں کی طرف سے صدقہ دے سکتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہے۔