مولانا صاحب، یہ بتائیں کہ جو ہم ہدیہ امام حسینؑ یا دوسری ہستیوں کا نکالتے ہیں وہ کہاں خرچ کیا جائے؟ کیا وہ اپنے اور اپنے گھر والوں پر خرچ کر سکتے ہیں؟
کسی مستحق اور حقدار کو دے دیں۔ اپنے اور اپنے گھر والوں پہ خرچ نہ کریں۔
کسی مستحق اور حقدار کو دے دیں۔ اپنے اور اپنے گھر والوں پہ خرچ نہ کریں۔