# 3044 کیا عورت مرجع تقلید بن سکتی ہے؟ اگر ہاں تو کوئی مثال موجود ہے؟ Question Date: 13/12/2022 عورت مجتہد نہیں بن سکتی۔ مجتہد کے شرائط میں سے ایک شرط مرد ہونا بھی ہے۔