ہم یہاں عرب عمارات میں کام کر رہے ہیں۔ ہمارے ساتھ ہندو برادری سے بھی کچھ لوگ کام کرتے ہیں۔ اگر ان کے ہاتھ سے پانی کی چھینٹیں ہمارے کپڑوں پر پڑے تو کیا ان کپڑوں کے ساتھ ہم اپنی نماز ادا کر سکتے ہیں؟

ہندو اور سکھ کے ہاتھ اگر گیلا ہو اور وہ آپ کے جسم یا کپڑوں کے ساتھ لگے تو اسے دھونا اور پاک کرنا ضروری ہے۔ دھوئے بغیر ان کپڑوں کے ساتھ نماز صحیح ہونے میں اشکال ہے۔